aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मदरसा"
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
خدا علی گڑھ کے مدرسے کو تمام امراض سے شفا دےبھرے ہوئے ہیں رئیس زادے امیر زادے شریف زادے
سید کے دل میں نقش ہو اس خیال کاڈالی بنائے مدرسہ لے کر خدا کا نام
عصر حاضر ملک الموت ہے تيرا ، جس نے قبض کي روح تري دے کے تجھے فکر معاش
يہ مدرسہ يہ کھيل يہ غوغائے روارو اس عيش فراواں ميں ہے ہر لحظہ غم نو
ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلیقدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسے
برہنہ پاؤں جلتی ریت یخ بستہ ہواؤں میںگریزاں بستیوں سے مدرسوں سے خانقاہوں میں
وہ مدرسے کی شاداب فضاکچھ بھولے ہوئے دن گزرے ہیں
چڑیاں نہ چہچہائیں کل سوئیں ہم دوپہر تکبند ہے بن کا مدرسہ کوئی ہمیں جگائے کیوں
کہیں ہوتے ہیں مدرسے جاریدخل اور خرج جن کے ہیں بھاری
نکل کے مدرسوں اور یونیورسٹیوں سےیہ بد نصیب نہ گھر کے نہ گھاٹ کے ہوں گے
تو جنم داتا بھگت سنگھ اور شردھا نند کامدرسہ تو صوفیوں سنتوں کے وعظ و پند کا
یہ اسکول اور مدرسہ کیا ہےان کے کھلنے کا مدعا کیا ہے
منہ دھو دھا کر ناشتہ کھاؤبستہ لے کر مدرسے جاؤ
ڈھونڈھتا ہوں تیسرے کے داخلے کو مدرسہجا کے چوتھے نے جو ہمسائے سے جھگڑا کر لیا
مدرسہ بھر میں نام بھی پاؤلو شاباش انعام بھی پاؤ
مدرسے کی گھنٹی۔۔۔ایک لوری
مدرسے لڑکیوں کے جلائے گئےاب انہیں زندہ درگور کرنے کا اک مرحلہ اور ہے
اے ادب نا آشنا یہ بھی نہیں تجھ کو خیالننگ ہے بزم سخن میں مدرسے کی قیل و قال
ماسٹر جی باہر گئے ہیںماسٹر جی گئے ذرا باہر
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books