aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मनाना"
تہواروں کا آئے دن آنااور سب کا تہوار منانا
پیار کا جشن نئی طرح منانا ہوگاغم کسی دل میں سہی غم کو مٹانا ہوگا
جو خفا ہیں انہیں ہر روز منانا ہوگابیٹا
دوستو! یوں جشن آزادی منانا چاہئے؟چاول اور گندم نہ کچھ فولاد پیدا کیجئے
کہو گے کچھ نہ تم ہم سےچلو اس بات کو مانا
عشق کا راگ جو گانا ہو میں اردو بولوںکسی روٹھے کو منانا ہو میں اردو بولوں
نور الفت سے سجانا ہے نئے بھارت کومل کے تہوار دوالی کا منانا ہے تمہیں
اور پھر محبت سےوہ ترا منانا ماں
وہ حسن و جوانی کی راتیں وہ کیف و ترنم کی باتیںوہ لعل و گہر کی برساتیں ہم لوگ منانا کیا جانیں
وہ کھیل کھیل ہی میں کچھ دیر روٹھ جاناپھر ایک دوسرے کو آپس میں ہی منانا
اسکول بند ہیں سب اب سیر کو ہے جانالکھنا ہے اب نہ پڑھنا بس چھٹیاں منانا
ہند کی خوابیدہ قسمت کو جگانا چاہیےشوق سے پھر تجھ کو دیوالی منانا چاہیے
پھر خلق کا فرط خوشی سے جشن منانابچھڑوں کو ملانے کا ہے پیغام دیوالی
روٹھنا تھا کسے منانا تھاوقت کے ساتھ گنگنانا تھا
سج دو مغموم فضاؤں میں چراغوں کی براتسوگوارانہ سہی جشن منانا ہوگا
چھٹی جس کی منانا تھی تمہیں آجناک میں ہے آکسیجن ٹیوب اس کے
بھیک کے پیسوں کو دستار انا میں رکھ کرساتھیو عید منانے کی ضرورت کیا ہے
وہ کھیل کھیل ہی میں کچھ دیر روٹھ جاناپھر ایک دوسرے کو آپس ہی میں منانا
جشن جمہور منانا ہے مگر سوچو توجشن جمہور منانے کا ہمیں حق بھی ہے
یا وہ جو جشن منانا بھول گیاہمارے پاس تمہاری دی ہوئی سوغات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books