aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लड़का"
میں اپنے شہر کا سب سے گرامی نام لڑکا تھامیں بے ہنگام لڑکا تھا میں صد ہنگام لڑکا تھا
ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوںایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا
مجھے اک لڑکا آوارہ منش آزاد سیلانیمجھے اک لڑکا جیسے تند چشموں کا رواں پانی
لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے
وہ جو غریب غربا کے لڑکے پڑھاتے ہیںان کی تو عمر بھر نہیں جاتی ہے مفلسی
انتخاب کی اجازت ہوتیتو کوئی لڑکا
ہم تو سنیں گے قصہ ایساایک ہو لڑکا میرا جیسا
چ چنو ہے اک لڑکاننھا منا چھوٹا سا
وہ گلیوں میں جھاڑو دینے والےاپنے جوزف داس کا لڑکا تلک اس کا چہیتا تھا
ایک عمر ہوتی ہےجس میں کوئی لڑکا ہو
دروازہ گھر کا کھڑکاباہر کھڑا تھا لڑکا
وہ اک دیوانہ سا لڑکاکسی سے پیار کر بیٹھا
گھر کا اکیلا لڑکا ہوں باقی سب لڑکی ہیںچار بچوں سنگ بن ماں کے اس گھر میں کڑکی ہے
میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوںپر کام کروں گا بڑے بڑے
کیسے وہ مجھ جیسے اک لڑکے کی دنیا کو بدل دے گیاسے معلوم ہوگا کیا کہ کافی کپ کی ریڈنگ کا طریقہ یہ نہیں ہوتا؟
سبق بس کھیلنے کھانے کا جس کو یاد ہوتا ہےبڑا ہو کر وہ لڑکا ایک دن استاد ہوتا ہے
اور بھولا بھالا بھیہاں یہ کم سخن لڑکا
ہم نہ سہی تم نہ سہیمگر اب بھی کوئی لڑکا
آنکھوں میں آنسو لیےایک لڑکا دیکھا کرتا تھا
اس پہ بیٹھے فقط وہی لڑکاجس کے سر میں ہو علم کا سودا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books