aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Guru-FAi"
خضر کو ہے آب حیواں پر غرورفیض جاری ہے ترا نزدیک و دور
گڈو کا بھی حال سنائیںدودھ پئیں نہ انڈے کھائیں
بلند آہنگیوں نے پھاڑ ڈالے کان کے پردےہوں وہ مطرب جو خود اپنی صدا ہی سن نہیں سکتا
کل بازار میں بھیا شافیپینے آئے ٹھنڈی کافی
دار کی رسیوں کے گلوبند گردن میں پہنے ہوئےگانے والے ہر اک روز گاتے رہے
پیٹو ملدودھ ملائی
کھڑے کھڑے اس دوراہے پر دیکھیں ایک تماشاکیسی ہے ابھیلاشا
ہمارے درمیاں اے دوستیہ جو استعارہ پھول کا مہکا رہا
چار سو اک اداس منظر ہےزیست ہے جیسے ایک ویرانہ
یہاں سے شہر کو دیکھو تو حلقہ در حلقہکھنچی ہے جیل کی صورت ہر ایک سمت فصیل
وہ جہان شوق کی بستیاںوہ شراب عشق کی مستیاں
زندگی کی چٹانوں سےسزاؤں کا سمندر ٹکراتا ہے
آ جاؤ نے سن لی ترے ڈھول کی ترنگآ جاؤ مست ہو گئی میرے لہو کی تال
مرے تخیل کو بولنے کا ہنر نہیں تھاحروف جتنے خرد کی فرہنگ میں پڑے تھے
سلیماں سر بہ زانو اور سبا ویراںسبا ویراں، سبا آسیب کا مسکن
جوانیاں ہیں زور پر شباب کا ظہور ہےبہ فیض قلب مطمئن نظر نظر غیور ہے
تشہیر کے راز سے ناواقف یہ سادہ دل بے نام بھی ہیںاور جس کو غرور فن کہتے ہیں اس سے کچھ بد نام بھی ہیں
مجھے جمال بدن کا ہے اعتراف مگرمیں کیا کروں کہ ورائے بدن بھی دیکھتا ہوں
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو توسکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
اے ماں اے ماں تجھ کو سلام بھارت ماتا کو پرنامتو تو کیسی پیاری ماں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books