aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHayaal-e-bosa"
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
خیال زہد ابھی کہاںابھی تو میں جوان ہوں
لبریز مئ زہد سے تھی دل کی صراحیتھی تہہ میں کہیں درد خیال ہمہ دانی
خیال بنت حوا کر
حریت آدم کی رہ سخت کے رہگیرخاطر میں نہیں لاتے خیال دم تعزیر
تم کو مجھ سے مجھ کو تم سے ملنے کاخیال آئے
اس کا مقام بلند اس کا خیال عظیماس کا سرور اس کا شوق اس کا نیاز اس کا ناز
خیال ماضیٔ دوراں مرے اس جسم کے اندر عجب طوفاں اٹھاتا ہےہزاروں میل کا لمبا سفر پیدل کراتا ہے
سرگشتۂ خیال انجام ہو رہا ہوںبستی کی لڑکیوں میں بدنام ہو رہا ہوں
بے طلب پہلے پہل مرحمت بوسۂ لبجس سے کھلنے لگیں ہر سمت طلسمات کے در
خیال روز حساب کیساثواب کیسا عذاب کیسا
ایسے سیاح کی نظروں میں کھپے کیا یہ سماںجس کو فرہاد کی قسمت کا خیال آ جائے
چھیڑتی ہی رہتی ہیںاس خیال قربت کو
خیال نظم مے کدہ نہیں ہے فکر جام ہےملا وہ اختیار جس پہ بے بسی ہے خندہ زن
آخری رات ہے یہآخری بار ہے یہ ذائقۂ بوسہ و لمس
روا داری، اخوت، دوستی، ایثار ،ہمدردیخیال ملک و ملت، درد قوم، اندیشۂ فردا
لاؤ نہ بھول کر بھی دل میں خیال پستیخوش حالئ وطن کا بیڑا اٹھائے جاؤ
''خیال خاطر احباب چاہئے ہر دم!انیسؔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books