aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.e.n"
ہوا کے جھونکے ادھر جو آئیں تو ان سے کہنایہاں کوئی ایسی شے نہیں جسے وہ لے جائیں ساتھ اپنے
تری سنجیدہ باتیں یاد آئیں تو ہنساتی ہیںتری سب بھولپن میں کی ہوئی باتیں ستاتی ہیں
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
لوٹ بھی آئیں اگر ابوہ شناسا لمحے
ہم جنوں ذات ترے حکم پہ نکلے جاناںایسے نکلے ہیں کہ شاید ہی پلٹ کر آئیں
پتیاں کتنی بھی آئیں جائیںسوتنترتا دیوس کی ہاردک شبھ کامنائیں
جو زندگی کے نئے سفر میںتجھے کسی وقت یاد آئیں
چاہے اک بات میں سو باتیںجیتیں لے آئیں یا ماتیں
نہ تم کو اپنے خد و خال ہی نظر آئیںنہ میں یہ دیکھ سکوں جام میں بھرا کیا ہے
اس شام مجھے معلوم ہوا جب بھائی جنگ میں کام آئیںسرمائے کے قحبہ خانے میں بہنوں کی جوانی بکتی ہے
گھٹائیں وجد میں آئیں یہ گیسوؤں کی لٹک۶
جس سے چھٹ جائے پرانا میلان کے دست و پا پھر سے ابھر آئیں
نہیں آج سگریٹ نہیںآؤ اس موڑ تک ہو کے آئیں
دیوار کو آ توڑیں بازار کو آ ڈھائیںانصاف کی خاطر ہم سڑکوں پہ نکل آئیں
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
در و دیوار پہ ہجرت کے نشاں دیکھ آئیںآؤ ہم اپنے بزرگوں کے مکاں دیکھ آئیں
اور جس کی بہاروں میں جینے کے مزے آئیںلے چل تو وہیں لے چل!
تم آؤ گلشن لاہور سے چمن بردوشہم آئیں صبح بنارس کی روشنی لے کر
سدا گونجے مندر کی گھنٹیاںبرابر اذانیں بھی آئیں
سارے پرندوں کے بچوں کے پر نکل آئیںساری سرگوشیاں جل ترنگ لگیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books