aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-qadam"
میں سوالی نظر آنے لگاسر تا بہ قدم
مہتاب بدن گلاب صورتسر تا بہ قدم جمال فطرت
پیڑ طور بدستز فرق تا بہ قدم ایک پھول
چاروں دشاؤں میں اڑنے لگیبے یقینی کا زینہ قدم بہ قدم
زبان چلتی ہے کوچوں میں کارخانوں میںزباں قدم بہ قدم سیڑھیوں پہ چڑھتی ہے
کہیں ہم قدم بہ قدم جنگل کی طرف تو نہیں پلٹ رہےکیا ہماری ماضی پرستی ہمیں
ترے نفس بہ نفس ارتقا زمانے کاترے قدم بہ قدم ہے زمان مستقبل
مائل بہ کرم ہیں راتیںآنکھوں سے کہو اب مانگیں
بہ ہر قدم مناظر حسیںسنہری صبح شام سرمگیں
خشک پتوں کی سیج پرسرد راتوں کے درمیاں
اجنبی راہگزر سوچتی ہےکوئی دروازہ کھلے
ابھی فضاؤں میں طاری ہے مضطرب سا سکوںابھی خلاؤں میں آواز گونج جاتی ہے
نشان قدم بن گئی ہےشکستہ دلوں کا صنم بن گئی ہے
اس طرح ستاتے ہودوریاں بڑھاتے ہو
مرے ساتھ پچیس سال سےشانہ بہ شانہ قدم سے قدم کو ملا کر
محبت بہ نوع دگر چاہتا ہوںتجھی کو ترا نامہ بر چاہتا ہوں
بہ ہر حال احسان کرتے ہیں ہم پرکبھی دوستی سے کبھی دشمنی سے
اے رنگ روئے زمانہ نکھارنے والوتمام جگ کا مقدر سنوارنے والو
عجب رات ہے حد نگاہ تک ہر سواتھاہ زہر بھری چاندنی کی جھیل سی ہے
ہجوم سنگ انا اور ضبط پیہم نےمثال ریگ رواں بے قرار رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books