aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baadshah"
تو اپنے دل میں یقین کر لوںیہ مہرے سچ مچ کے بادشاہ و وزیر
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نامبادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض
ناظر گل پاسبان رنگ و بو گلشن پناہناز پرور لہلہاتی کھیتیوں کا بادشاہ
یا تاج قرینے سے ابھی رکھ کے زمیں پرسویا ہے کوئی بادشہ وقت یہیں پر
کہاں چین یہ بادشہ کو نصیبکہ جس بے غمی سے ہیں سوتے غریب
جو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہیںوہ شخص تھے جو سات ولایت کے بادشاہ
نام میرا ہے گل بادشاہعمر میری ہے تیرہ برس
جوشؔ کی نظمیں مشہور ہیں ہر جگہہیں غزل کے جگرؔ واقعی بادشہ
کہا کہ پوچھو تو کیا ہے یہ حال ہولی میںکہا کسی نے کہ اے بادشاہ مہ رو یاں
اس سے ہے بادشہ کے نظارے کا جھونپڑااس میں ہی ہے فقیر بچارے کا جھونپڑا
کوئی بھی داغ نہ نفرت کا جبیں پر آئےبادشاہ بہرا ہے اب زور سے چیخا جائے
بھول گئی ہے آج تو ضبط کے بادشاہ کوتجھ سے کہوں تو کیا کہوں اے مری بامراد قوم
سپاہی بادشاہ خلعت نوادر رقص و موسیقیکسی کے پاؤں میں پائل دھنک آنچل
تیر کمان سے نکلااور بادشاہ بن گیا
اک یہاں بادشاہ تھا بچوملک کا خیر خواہ تھا بچو
بادشہ کے جو گیت گائیں گےان کی جانب نگاہ بھی ہوگی
شطرنج کی بساط پربادشاہ قلعہ بند رہتا ہے
بادشاہ تیری دہلیز کا دربان ہےلگاش
میں بھی بادشاہ کی حکومت کامنکر ہوں
بادشہ کر رہے تھے سیر باغخوش تھا آموں سے ان کا قلب و دماغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books