aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barzakh"
مردہ اپني قبر سےکيا شے ہے، کس امروز کا فردا ہے قيامت
یہ تو برزخ ہے یہاں وقت کی ایجاد کہاںاک برس تھا کہ مہینہ ہمیں اب یاد کہاں
تیرا اور میرا ساتھ عالم برزخ سے ہےعالم برزخ یعنی جہاں ارواح اک ساتھ تھیں
اس میں آتی تو نظر ہے مجھے اپنی جھلکمیں ہوں دوزخ میں یا برزخ میں
تمہیں کشاد چشم و لب کی لذتوں کی کیا خبرسو تم ہنوز برزخ تذبذب و گمان میں پڑے رہو
اگر ملا بھی کسی کو کچھ توملا ہے بس ہجر کا ہی برزخ
مجھے ہی جکڑے رہتے ہیںیہ پچھتاوے کا برزخ اور میں ہوں
میں اپنی خواہش کے مطابق عمل نہیں کر سکتامیں برزخ میں ہوں
لیکن اب نیستی و ہستی کے درمیان اک مقام برزخ ہےایسا برزخ کہ جس میں صدیوں سے کاخ و کو بام و در مسلسل
(کس طرح صاحبان کرامات برزخ تو برزخشر انگیز زندوں کی روحیں بلانے پہ قادر
ایک برزخ کی وہ رات تھیگونجتی رات تھی
میں عجب برزخ میں ہوںاپنی بیوی کا شناسا جسم بھی
الٰہی کیا یہی ہے تیرا برزخنہیں نفس و جسم جس جا پہ باہم
یہاں بھی عالم برزخ میں زندگی گزریوہاں پہ بھی اسی برزخ کے ہم مکیں ہوں گے
دور تک پھیلی ہوئیبرزخ تلک پھیلی ہوئی جڑ
سگان خوک زاد برزن و بازار بےمغزیمری جانب اب اپنے تھوبڑے شاہانہ کرتے ہیں
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرےکسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
اس ظلم سے باز آؤبیرک میں چلے جاؤ
بارہ برس تپا کے زمانہ سہاگ کاسینچا ہے تو نے باغ مرے دل کی آگ کا
ہے مشہور کوچہ و برزنبال میں ناچیں لیڈی کرزن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books