aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baso.n"
سنتا رہا سڑک سے گزرتی بسوں کا شور
اہل اجودھیا کی زباں پر تھا یہ کلامہم بے بسوں کا قافلہ سالار آ گیا
بجا ہے یہ بھی کہ بے بسوں کی انا و عزت خریدتے ہیںمگر جب آتے ہیں بیچنے پر
اک آدم زاد چیونٹی دلجہاں ہر دم بلا رفتار کاروں اور بسوں کی ہم نوا بن کر
اسی کا ذکر بسوں میں بھی بات بات پہ ہےتمام ریل میں جھگڑا اسی کی ذات پہ ہے
وسیع شہر میں اک چیخ کیا سنائی دےبسوں کے شور میں ریلوں کی گڑگڑاہٹ میں
کارخانوں کی مشینوں کی ملوں کی آوازگاڑیوں تانگوں بسوں سائیکلوں کی آواز
جگمگاتا ہے وقت کا چہرہبے بسوں پر جہان ہنستا ہے
اور پھر تم وہی ڈری ڈری سیبسوں پہ چڑھنے والی، عام سی عورت
بسیں اور کاریں ان کے قریب آ کردرختوں کو چھوتی ہیں
اسٹاپ پر کھڑیبسوں اور رکشوں کے دھویں میں ہوتی ہوئی سازش کو دیکھ سکتی ہوں
قومی شاہراہ کا منظرجہاں سے دیوانہ وار بسوں اور ٹرکوں کا کارواں
بسوں کی چھت پہ لد کر دودھ کے برتن جو آتے ہیںسروں پر شیر کا باران رحمت وہ گراتے ہیں
بسوں میں ریلوں میں منزل کی سمت جاتے لوگکوئی دھماکہ انہیں جانے کب اڑا جائے
رینگتے بچھوؤں کے سائےبسوں ٹیکسیوں اور رکشاؤں کے پھسلتے پہیوں تلے
بسوں کے موٹروں کے دوڑتے ہوئے یہ سلسلےکلوں کی گڑگڑاہٹوں میں زندگی کے ولولے
دکاں مکاں اور مکین سارےبسوں کے اٹھتے دھوئیں میں تحلیل ہو رہے ہیں
بسوں کا شور دھواں گرد دھوپ کی شدتبلند و بالا عمارات سرنگوں انساں
مرے اس شہر کی رونقبسیں رکشا ٹرامیں موٹریں
اک تنگ کمرے سے اکتا کےکاروں بسوں ٹیکسیوں سے بچتا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books