aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bii"
ایک بکری کے ممیانے کی آوازاور دھندلائی ہوئی شام کے بے نور اندھیرے سائے
یہ لڑکی تھی بھولی سیبی بی سی اور گولی سی
تھے اناروں کے بے شمار درختاور پیپل کے سایہ دار درخت
کوئل نے یوں گانا گایاباجے والا بھی مست ہوا
بھائی فرزند بھی خوش باپ چچا راضی ہےشاد مسرور غنی شاہ و گدا راضی ہے
اور بظاہر دنیا سو جاتی ہےمیں اپنے کمرے میں بیٹھا سوچا کرتا ہوں
جو پی یو ٹی پٹ ہے تو بی یو ٹی بٹ ہے زمانے کا دستور کتنا الٹ ہےپڑھاتے ہیں سب مجھ کو الٹی پڑھائی ہے الٹی پڑھائی تو میں کیا کروں
پہنچائے خوان پھرتے ہیں نوکر کئی پڑےزندے بھی راہ تکتے ہیں مردے بھی ہیں کھڑے
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ وہي زميں ، وہي گردوں ہے ، قم باذن اللہ
بہ غور فرصت سے دیکھتی ہےکسی کے چہرے پہ سرخ وحشت چمک رہی ہے
گئی تقدیر یک بہ یک جو پلٹکھیت کا کھیت کر دیا تلپٹ
لمبی لمبی پلکیں جھپکے اک شرمیلی بی بیبالوں کی ترتیب سے جھلکے ذہن کی بے ترتیبی
رمز و ایما اس زمانے کے لئے موزوں نہیںاور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن
مٹھو ''بی بی روٹی دو'' کہتا ہی نہیںسونی سیج پہ دل بس میں رہتا ہی نہیں
اچھا لگتا بی چیونٹی کوگدھے میاں کا ہنسنا
تم جانتے ہو یہ بی مانوکیوں میاؤں میاؤں کرتی ہے
رک نہیں سکتی ایک ہی سانس میں بولتی جائےالٹا سیدھا بے مطلب جو منہ میں آئے
برابر وہ روئے چلا جا رہا ہےفقیر اب بھی چوکھٹ سے چپکا ہوا ہے
اور کبھی کبھی بچے اپنی ٹوٹی ہوئیبے پہیوں کی گاڑی سے
بھلا جذبات الفت بھی کہیں مٹنے سے مٹتے ہیںعبث ہیں دھمکیاں دار و رسن کی اور زنداں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books