aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bujhe"
یہ ہر اک سمت پر اسرار کڑی دیواریںجل بجھے جن میں ہزاروں کی جوانی کے چراغ
زبانوں میں بجھے تیروں سے مقتول زندہ ہو رہے ہیںبڑا ابلاغ ہے
پیڑا ہر ایک اس کا ہے برفی و موتی چورہرگز کسی طرح نہ بجھے پیٹ کا تنور
بجھے ہوئے سے چراغ جیسےجو پھر سے چلنے کے منتظر ہوں
وہ جانے بوجھے مناظر وہ آسماں و زمیںبدلتے وقت کا آئینہ گرمی و خنکی
چاند سے سورج سے امبر سےاے سمجھے بوجھے بن سوجھے
یہ سرنگوں ہیں سر شاخ پھول گڑہل کےکہ جیسے بے بجھے انگارے ٹھنڈے پڑ جائیں
تمام رستے، تمام بوجھے سوال، بے وزن ہو چکے ہیںجواب، تاریخ روپ دھارے
چند قطرے بلکتے اشکوں کےچند فاقے بجھے ہوئے لب پر
بجھے ہوئے بہت سے ٹکڑے آفتاب کےجو گرتے ہیں زمین کی طرف تو ایسا لگتا ہے
آکاش کے تارے بجھتے ہیں دھرتی سے دھواں سا اٹھتا ہےدنیا کو یہ لگتا ہے جیسے سر سے کوئی سایا اٹھتا ہے
جہاں پہ پھول تو کیا دل بجھے ہوئے ہوں گےگزرنے والی ہے وہ ان حسین راہوں سے
میں چاہتا ہوں پھر سے سمیٹوں یہ زندگیبچے تمام پاس کھڑے ہیں بجھے بجھے
بجھا کے شمع حیات اپنیوفا کی راہوں کو جگمگایا
سنسناہٹ کبھی جاتی ہے محبت کے بجھے تیروں سے؟میں نے دریا کے کنارے انہیں یوں دیکھا ہے
ڈوبتے دیکھا ہے جن آنکھوں میں مے خانہ بھیپیاس ان آنکھوں کی بجھے یا نہ بجھے کیا معلوم
ان بجھے شراروں کیدائمی مسافت ہے
نہ اس سے آگ ہی بھڑکے نہ اس سے پیاس بجھےمرے فگار بدن میں لہو ہی کتنا ہے
ہم اپنے وصل کی تمازتوں میں ایسے جل بجھےکہ راکھ تک نہیں بچی
آگ کو کس نے گلستاں نہ بنانا چاہاجل بجھے کتنے خلیل آگ گلستاں نہ بنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books