aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bun"
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
ہر بن مو سے ٹپکنا چاہااور کہیں دور ترے صحن میں گویا
ڈس لے گی جان و دل کو کچھ ایسے کہ جان و دلتا عمر پھر نہ کوئی حسیں خواب بن سکیں
مجھے جو غار جیسا لگ رہا ہےوہاں مکڑی نے جال بن لیا ہے
کاٹے کھاتا ہے باغ بن تیرےگل ہیں نظروں میں داغ بن تیرے
ابر بن کے گھر آئیآج دل کو کیا کہیے
تو محو سخن تھی مجھ سے لیکنمیں سوچ کے جال بن رہا تھا
آج دل میں ویرانیابر بن کے گھر آئی
اک سیہ ماتمی حاشیہ بن دیا ہےہوا اس سے کہنا
چھلک رہی ہے جوانی ہر اک بن مو سےرواں ہو برگ گل تر سے جیسے سیل شمیم
کاش میں تیرے بن گوش میں بندا ہوتارات کو بے خبری میں جو مچل جاتا میں
ننھے ننھے ہاتھوں سےبن رہے ہیں جادو سا
ہر ایک بن مو سے ابلتی ہے جوانیاٹھتی ہے مسامات سے یوں بھاپ سی دھانی
جا بجا نور نے اک جال سا بن رکھا ہےدور سے صبح کی دھڑکن کی صدا آتی ہے
ان کی شاخیں غیر مرئی طبل کی آواز پر دیتی ہیں تالبیخ و بن سے آنے لگتی ہے خداوندی جلاجل کی صدا
سنگ مرمر کے بت، دھات کے آدمیسرد و سنگین عظمت کے پیکر
میں درد ہا درد اک نئی نظم بن رہا ہوںدرخت آسیب زادگاں دیو پیکراں
میرے دل میں ادھیڑ بن کیا ہےمیں ستاروں سے جا کے الجھا کیوں
مغربی کونے میں جالا بن رہی ہےشہر خالی ہو رہا ہے
الجھے سلجھے لمحوں کیوقت چادریں بن کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books