aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chahchahaa.e"
چہچہے کراہیںیہ پات نوحے پہ سینہ کوبی میں گم عزا دار
مجھ پہ بیٹھے پھدکے گائےخوب چہچہائے
سپنوں میں بھی چہچہائےگوریا
لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میںچشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
یہ بلبلوں کے چہچہےیہ گل رخوں کے قہقہے
چہچہاتی ہوئی چڑیوں سے لدی شاخوں کانرگسی آنکھوں میں ہنستی ہوئی نادانی کا
یا چہچہوں کے وقت تموج طیور کاباندھے ہوئے نشانہ کوئی جیسے دور کا
محلہ سر پہ اٹھائے پھرے جدھر گزرےہمارے چہچہے اور شور گونجتے رہتے
زندگی انساں کی ہے مانند مرغ خوش نواشاخ پر بیٹھا کوئی دم چہچہایا اڑ گیا
وہ زمزمے وہ چہچہےوہ روح افزا قہقہے
مست چڑیوں کا چہچہانا سنموج نو مشق کا ترانہ سن
کوئی اک نغمہ گر چہچہانے لگے
بلبل کے چہچہوں نے حیران کر دیا ہےانساں کے قہقہوں نے حیران کر دیا ہے
پرندے کا چہچہانا ہی میرا جنم دن ہےفاصلہ اور پیڑ ہاتھ ملاتے ہیں
درختوں کے اوپر عجب چہچہا ہےسہانا ہے وقت اور ٹھنڈی ہوا ہے
ہنسی دل لگی زمزمے چہچہےزمیں مسکرا آسماں خوب جھوم
بلبلیں چہکارتی ہیں شاخ گل پر جا بجابلبلیں کیا فی الحقیقت چہچہاتی ہے بہار
حب وطن کے لب پر ہوں جاں فزا ترانےشاخوں پہ گیت گائیں پھولوں پہ چہچہائیں
چڑیاں پیڑوں پہ چہچہانے لگیںعید کے گیت مل کے گانے لگیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books