aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chale"
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
گفتگو بند نہ ہوبات سے بات چلے
رات چپ چاپ دبے پاؤں چلے جاتی ہےرات خاموش ہے روتی نہیں ہنستی بھی نہیں
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
یہ سرائے ہے یہاں کس کا ٹھکانا ڈھونڈویاں تو آتے ہیں مسافر سو چلے جاتے ہیں
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کرچلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئےکچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
دیوالی کے دیپ جلے ہیںیار سے ملنے یار چلے ہیں
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
سو ہم بھی اس نفس تک ہیں سپاہی ایک لشکر کےہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کے
دئے ابھی نہیں جلےدرخت بڑھتی تیرگی میں چھپ چلے
ابا تو چلے گئے ہیں دفترامی کو بخار آ رہا ہے
آج پھر درد اٹھا دل کے نہاں خانے میںآج پھر لوگ ستانے کو چلے آئیں گے
اشک دو چار بہا لوں تو چلے جائیے گاآتش دل کو بجھا لوں تو چلے جائیے گا
کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا
پریت نگر سے پھیری والا میری گلی میں آیاچوڑی، لونگ، انگوٹھی، چھلے رنگ برنگے لایا
نغمہ زار درد کی جانب چلے ہمایک بھی ذرہ نہ کچلا جائے اس رفتار سے
بیرک میں چلے جاؤکیوں چند لٹیروں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books