aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dat"
محبتوں کی وسعتیںہمارے دست و پا میں ہیں
وقت پر مضمون لکھو زور داروقت پر ڈٹ کر لڑو مردانہ وار
آدمی ڈٹ کر اگر محنت کرےپھر کما لے اپنا زر کھویا ہوا
میں زندگی ہوں زندگی یہ ہے مرا نام و نشاںجنبش دہ برگ و ثمر
ہم خوب مٹھائی کھائیں گےہم ڈٹ کر شیر اڑائیں گے
قابوں میں تھا گوشت بھراسب نے وہ ڈٹ کر کھایا
ہم کہ واقف تھے روایات سلف سے اپنیڈٹ گئے نظم وطن کی خاطر
دشمن کے سر کٹے پڑے ہیںجہاں اڑے ہیں ڈٹ کے اڑے ہیں
پھول چننا تو سلیقے سے چمن میں رہناآبرو دار وطن بن کے وطن میں رہنا
امن و صلح و جنگ میں یکتا تھا توبھارتی تہذیب کا آئینہ دار
شہر کے کانوں سے نکلیں شور و غل کے ڈاٹتو چھوئے شہ رگ کو کوئل کی پکار
چھوٹی سی مسجد اک قریب ہی تھیتھے وہاں ڈٹ کے بیٹھے ملا جی
پھر دکھ کے آگے ڈٹ جانااور ایسی دیوار بننا جس کی تیاری میں کافی دن لگے ہوں
لبیک کہا ہے رسن و دار کو جس نےوہ حوصلۂ قلب تپاں ہم نے کیا ہے
چلے وطن میں خوب دور صبح و شام علم کاپئیں خوشی سے ڈٹ کے جام خاص و عام علم کا
باغ چھوٹا کھیتیاں چھوٹیںمیں گھر کے مرکزی کمرے میں آ کر ڈٹ چکا
دال پکی ہو یا ہو سبزیبچ کر جائے کیسے کچھ بھی
تو ہی کہہ دے کہ اکھاڑا در خیبر کس نےشہر قیصر کا جو تھا اس کو کیا سر کس نے
امرا نشۂ دولت میں ہیں غافل ہم سےزندہ ہے ملت بیضا غربا کے دم سے
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتامیں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books