aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fucking pic of indian | rummy.lidAc"
سحر ہوئی تو کسی نے اٹھ کرلہو میں تر ایک سرخ بوٹی
صبح دم جو دیکھا تھاکیا ہرا بھرا گھر تھا
1پیکنگ
اپنی سوئی ہوئی دنیا کو جگا لوں تو چلوںاپنے غم خانے میں اک دھوم مچا لوں تو چلوں
صبح کے تین بجنے والے ہیںنیند ہے دور میری آنکھوں سے
میری پسلی میں جما ہے کئی شہروں کا سکوتجیسے سویا ہو کسی غار میں تہذیب کا بھوت
سویرے ایسا لگاجیسے کوئی دروازے پر دستک دے رہا ہے
تمہاری دید کی خواہش لیےجب بھی تمہاری جھیل آنکھوں تک پہنچتی ہیں
زندگی کے درد و غم سے جاں بہ لبآنسوؤں کو پی رہا ہوں روز و شب
یہ سرائے ہے یہاں کس کا ٹھکانا ڈھونڈویاں تو آتے ہیں مسافر سو چلے جاتے ہیں
پڑھنا لکھنا سکھائےاچھی راہ بتائے
آج اندھیرا مری نس نس میں اتر جائے گاآنکھیں بجھ جائیں گی بجھ جائیں گے احساس و شعور
ابد کے سمندر کی اک موج جس پر مری زندگی کا کنول تیرتا ہےکسی ان سنی دائمی راگنی کی کوئی تان آزردہ آوارہ برباد
خاموشی میرا لشکر ہےلفظوں کی دلدل
باجا کبھی نہ تھمنے والاشیون سوکھی پھلیوں کا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
ہیں اس ہوا میں کیا کیا برسات کی بہاریںسبزوں کی لہلہاہٹ باغات کی بہاریں
میں گھاس ہوںہری بھری گھاس
یہ کون مسکراہٹوں کا کارواں لئے ہوئےشباب شعر و رنگ و نور کا دھواں لئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books