aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaa-ba-jaa"
کو بہ کو جا بہ جا ہے انٹرنیٹجہاں دیکھو لگا ہے انٹرنیٹ
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
جا بجا بھٹکتے ہیںکس کی راہ تکتے ہیں
کوثر کے چشمے جا بجاتسنیم ہر آب رواں
ایک بھی نہ یاد آئیجا بجا بھٹکتے ہیں
اور اب جو ہیں جا بجا صلیبیںتم بانسریاں بجا رہے ہو
جا بجا رقص میں آنے لگے چاندی کے بھنورچاند کے ہاتھ سے تاروں کے کنول گر گر کر
گھاس میں جا بجا لپلپاتا پھرے گا
جا بجا آبادیوں میں آگ سی لگ جائے گیتوڑ کر بیڑی نکل آئیں گے زنداں سے اسیر
تیزئی رفتار کے سکے جماتی جا بجادشت و در میں زندگی کی لہر دوڑاتی ہوئی
ہر اک دکاں میں چراغوں کی ہو رہی ہے بہارسبھوں کو فکر ہے اب جا بجا دوالی کا
لنگوٹی باندھ کے بیٹھا ازار تک ہارایہ شور آ کے مچا جا بجا دوالی کا
سید سے آج حضرت واعظ نے یہ کہاچرچا ہے جا بجا ترے حال تباہ کا
جا بجا نور نے اک جال سا بن رکھا ہےدور سے صبح کی دھڑکن کی صدا آتی ہے
بلبلیں چہکارتی ہیں شاخ گل پر جا بجابلبلیں کیا فی الحقیقت چہچہاتی ہے بہار
جا بجا قمری و بلبل کی صدا شور افگنواں بھی دیکھا تو فقط گل ہے کھلا پیسے کا
وہی تپتا ہوا گردوں وہی انگارا زمیںجا بہ جا تشنہ و آشفتہ وہی خاک نشیں
سو تماشوں کے پڑے ہیں جا بجا دھبےجنہیں
بیج بوئیں گے پھول اگائیں گےاور یہ کام جا بہ جا کریں گے
طبلے مجیرے دائرے سارنگیاں بجاگاتے ہیں آدمی ہی ہر اک طرح جا بجا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books