aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kachche"
کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشمکھل جائے گا
چلو چھوڑووہ سارے خواب کچی بھربھری مٹی کے بے قیمت گھروندے تھے
وقت کے اس گھنیرے جنگل میںکچے پکے سے لمحے چنتا تھا
ترے کچے لہو کی مہندیمرے پور پور میں رچ گئی ماں
جسم کہ جس کے کچے زخم بہت دکھتے تھےزخم کہ جن کا مرہم وقت کے پاس نہیں ہے
ایک بے نام سا بے رنگ سا خوفکچے احساس پہ چھایا تھا کہ جل جاؤں گا
وقت کی پیٹھ پرکچے لمحوں کے دھاگوں میں لپٹا ہوا
عین ممکن ہے ڈوب جائیں ہمہم جو کچے مکاں کے باسی ہیں
کچے آنگن کا وہ گھر وہ بام و درگاؤں کی پگڈنڈیاں وہ رہ گزر
سجائے بیٹھے ہوں تاک میںسوندھے کچے جسموں کے
گھر سے بستہ اور ٹفن کے ساتھ نکلنا مکتب کوآدھے ہی رستے سے گھوم کے واپس آنا
دفعتاً ایک دھماکے کے ساتھکچے دھاگوں کے سرے چھوٹ گئے
لاؤں گا توڑ کر میںلیکن ابھی ہے کچا
ہاتکچے پھلوں کی
حرف بھی وصل کے پیرائے تھےکچے پیالے پہ منہ رکھ کے
امردو ہوں جو کچے ان کو ضرور توڑیںسب کام چھوٹ جائے یہ کام ہم نہ چھوڑیں
دیکھو لالٹین کے شیشے پر کالک جم جائے گیبارش کی یہ رات بہت کالی ہے کچے رستے پر
کچھ ایسا رعب ہوا قائم سب ان کے جلو میں بھاگے تھےہم جیسے بھی ان کے ملبوسات میں کچے پکے دھاگے تھے
جتنے ہرے تھے سب کچے تھےپکے ہوئے تھے نرم رسیلے
میں پھر ان رنگیں دھاگوں میں یادوں کے کچھ نئے غبارے باندھ کے گلیوں بازاروں سےکچے پکے دروازوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books