aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karam-kaagaz"
کرم کاغذ ہے حریف روز و شبچاٹتا ہے فضلۂ علم و ادب
چلو چیزیں سنبھالو سبقلم کاغذ کتابیں حرف
میں لکھنے کے لیےجب بھی قلم کاغذ اٹھاتا ہوں
کاغذ و قلم کے بیچراستہ بناتی ہیں
میں صحرا کی تپتی ہوئی ریتکے سنگ اڑتا ہوا ایک آوارہ کاغذ
جل تھل ہوا ہے آنگنبرسا ہے خوب پانی
اپنی نگاہ ہے کرم کارساز پرصحرا چمن بنے گا وہ ہے مہرباں اگر
شاعری کا گرم سارے ملک میں بازار ہےجس کو دیکھو وہ قلم کاغذ لیے تیار ہے
دق تجھ سے کتابیں ہیں بہت کرم کتابیتو دشمن دزدیدہ ہے خاکی ہو کہ آبی
ہوئی مدت کہ تجھ سے بات کرنے کو ترستا ہوںمیں ہوں اشکوں کا بادل تیری فرقت میں برستا ہوں
بیٹھے بیٹھے یوں ہی قلم لے کرمیں نے کاغذ کے ایک کونے پر
میں ان نظموں کو جبتخیل کے خزانوں سے
رات کاغذ قلم کا عجب کھیل تھاان کے قدموں کا نقشہ بنایا گیا
ایک نظم لکھنا بہت آسان ہےایک کاغذ اور قلم
رات اترتی گئیمجھ کو خبر ہی نہ تھی
اب قلم میںایک رنگیں عطر بھر لو
کاغذ اسی کام آتا ہےانہوں نے کہا
وہ نظم جو میں نے تم پہ لکھیوہ شعر جو میں نے پلکوں سے
میں بچپن میںدو قلم ایک ساتھ مانگتی تھی
نماز ختم ہو گئیکسی نے زور سے کہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books