aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khabar-e-tahayyur-e-ishq"
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
حسن غلطیدۂ دریائے تحیر کیوں ہےسینۂ عشق میں پوشیدہ کوئی راز نہیں
ازل سے ہے یہ زندگیفنا کے دشت میں رواں
اس اہتمام خواب تحیر میں میں نژادتنہا کھڑا ہوں اپنی نمائش کے واسطے
کیا کوئی خبر آئےزندگی کے ترکش میں
مرے سوال کی طاقت کو چھین لے مجھ سےمیں تھک چکی ہوں تحیر کی آہ و زاری سے
فردوس حسن و عشق ہے دامان لکھنؤآنکھوں میں بس رہے ہیں غزالان لکھنؤ
غمگیں نہ بنا ناشاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
اے عشق وہیں لے چل!اے عشق کہیں لے چل!
دو بجنے کو آئے ہیںاور جنازہ بھاری ہے
اے درد عشق! ہے گہر آب دار تو نامحرموں ميں ديکھ نہ ہو آشکار تو
کچھ خبر اے ہند والو ہے کہ تم ہو بے خبرکر رہا ہے ظلم ظالم قوم کے ہر فرد پر
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
جس طرح ڈوبتي ہے کشتي سيمين قمر نور خورشيد کے طوفان ميں ہنگام سحر
علم نے مجھ سے کہا عشق ہے ديوانہ پن عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمين و ظن
سن اے طلب گار درد پہلو! ميں ناز ہوں ، تو نياز ہو جا ميں غزنوي سومنات دل کا ، تو سراپا اياز ہو جا
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
ایک دن اس نے جو مجھ سے پوچھاکیوں مرے ملنے کا ارمان ہوا
عیسیٰ اشک نے چمکائی ہے پلکوں کی صلیبپیار نے درد کی انجیل کو دہرایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books