aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kizb"
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
یہ لڑکا مسکراتا ہے یہ آہستہ سے کہتا ہےیہ کذب و افترا ہے جھوٹ ہے دیکھو میں زندہ ہوں
اس ستارے میں جس میں صدیوں کےجھوٹ اور کذب کا اندھیرا ہے
کذب مکمل ہے یہ کہانییہ سارا افسانہ جھوٹا
مرے کذب و ریا کو مکر کو اور بے ایمانی کونفاق و بد قماشی کو مرے ظاہر کو باطن کو
اور محلات کو کھنڈروں میں بدلتے دیکھاکذب کو عدل کا ہر فیصلہ کرتے دیکھا
ہیں کہاں حسن صداقت کی سہانی وادیاںسلسلہ در سلسلہ کذب و ریا کی گھاٹیاں
فریب و کذب کے سر پر ہے تاج زر افشاںصداقتوں کی جبیں پر لہو کا ٹیکا ہے
جاہل کو توقیر ہے بخشی عالم کو بن باس دیا ہےاور عالم تجھ کذب صفت کو محو حیرت تاک رہا ہے
اور آئینہکبھی کذب بیانی سے کام نہیں لیتا
یہ ترقی ہے ایک کذب محضاتنی صدیوں میں ہم نہیں بدلے
ڈبیٹوں میں انعام پانا ہے ہم کوکوئز میں بھی کپ جیت لانا ہے ہم کو
تھا کیوب ازم میں کاغذ پہ جو اک رشک قمرمجھ کو اینٹیں نظر آتی تھیں اسے حسن بشر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books