aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kutar"
مگر میں یعنی جانے کون اچھا میں سراسر میںمیں کاسہ باز و کینہ ساز و کاسہ تن ہوں کتا ہوں
سرت گردم توہم قانون پیشیں ساز دہ ساقیکہ خیل نغمہ پردازاں قطار اندر قطار آمد
قطار اندر قطار اپنی جگہ کھڑی ہوںیہ وقت ساکت ہو
یہیں پہ قاتل دکھوں کے تیشےقطار اندر قطار کرنوں
جو کچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھیتو دیکھا قطار ایک لڑکوں کی تھی
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
اپنے پس منظر میںایک کتا مسلسل بھونکنے کے لیے چھوڑ گیا ہے
چوہے پھول کتر جاتے ہیںبنجر کو زرخیز بنا کر
دور ساحل پہ وہ شفاف مکانوں کی قطارسرسراتے ہوئے پردوں میں سمٹتے گل زار
قطار اندر قطار باری کی منتظر ہیںیہ بچیاں ہیں
جب ملے تھے تم سے پہلی مرتبہیہ لگا جیسے کہ سب کچھ پا لیا
دل کے ایواں میں لیے گل شدہ شمعوں کی قطارنور خورشید سے سہمے ہوئے اکتائے ہوئے
آپ تو بس تھوڑا ہی کھایاکتر کتر کر ڈھیر لگایا
کتر کتر کر کھا گیا آخرچوہا سب ردی اخبار
سوچتے سوچتے پھر مجھ کو خیال آتا ہےوہ مرے رنج و مصائب کا مداوا تو نہ تھی
چیتوں کو نہ تھی شکار کی سدھہرنوں کو نہ تھی قطار کی سدھ
جیسے صحرا میں سر جھکائے ہوئےحاجیوں کی قطار چلتی ہے
تمتمائے ہوئے عارض پہ یہ اشکوں کی قطارمجھ سے اس درجہ خفا آپ سے اتنی بیزار
اور یہ زرد سے رخسار یہ اشکوں کی قطارمجھ سے بے زار مری عرض وفا سے بے زار
وہ ایک عام سی لڑکی ہے دیکھ کر جس کونہ جانے کیوں مجھے ایسا خیال آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books