aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kutte"
''ادب ادب کتے ترے کان کاٹوںزریونؔ کے بیاہ کے نان باٹوں''
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
ہر آن ٹوٹ پڑتا ہے روٹی کے خوان پرجس طرح کتے لڑتے ہیں اک استخوان پر
اپنے پس منظر میںایک کتا مسلسل بھونکنے کے لیے چھوڑ گیا ہے
آئی تب رشوت کی چڑیا پنکھ اپنے کھول کرورنہ مر جاتے میاں کتے کی بولی بول کر
اور خارش زدہ سے کچھ کتےلیٹے رہتے ہیں بے نیازانہ
دل وہ دونا پجاریوں کے بعدچاٹتے رہتے ہیں جسے کتے
اجڑی منڈی، لاغر کتے، ٹوٹے کھمبے خالی کھیتکیا اس نہر کے پل کے آگے ایسا شہر خموشاں تھا
اور بڑا بھائی لکھا تھااس کے کتے بھی ان لوگوں سے افضل ہیں
کتے بلی و گدھے کی بھی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
دیکھو ہر سال آئے گی ماہ مئی کی یہ یکمسنتے ہیں سیدھی نہیں ہوتی کبھی کتے کی دم
کہیں پہرشوت نے ہاتھ کاٹے
سلاخوں سے ادھرکچھ درخت، ایک سڑک، کتے کی زنجیر تھامے ایک آدمی
ہم نے دیکھے ہیں وہ یو ایس کے نرالے کتےکاٹنے والے نہیں بھونکنے والے کتے
اور بڑبڑاتی ہےلیکن اپنے کتے کو
بھاگے سرپٹ دیکھ کے کتےدونوں ہی خرگوش
گلی کے موڑ سےدو کتے بھونکتے اٹھے
گھڑی کی ٹک ٹک بول رہی ہے رات کے شاید ایک بجے ہیںبٹلہ ہاؤس کی ایک گلی میں موٹے کتے بھونک رہے ہیں
کتے کو دیکھتے ہی دوڑائیں لے کے ڈنڈااپنی بہادری کا لہرائیں خوب جھنڈا
وہ مجھ سے ناراض ہو جاتی ہےاور میں ایک دھتکارے ہوئے کتے کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books