aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lahr"
تمہارا جسم ہر اک لہر کے جھکولے سےمری کھلی ہوئی باہوں میں جھول جاتا ہے
مگر ایک ہی رات کا ذوق دریا کی وہ لہر نکلاحسن کوزہ گر جس میں ڈوبا تو ابھرا نہیں ہے!
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
ہر نشہلہر بنانے میں اتر جاتا ہے
جس طرح مہتاب کی وادی میں دو سائے رواںجس طرح گھنگھرو چھنک اٹھیں نشے کی لہر میں
آتی ہے ایک لہر سی چہروں پر آہ کیآنکھوں میں چھوٹ جاتی ہیں نبضیں نگاہ کی
دور آفاق پہ لہرائی کوئی نور کی لہرخواب ہی خواب میں بیدار ہوا درد کا شہر
دور افق تک گھٹتی بڑھتی اٹھتی رہتی ہےکہر کی صورت بے رونق دردوں کی گدلی لہر
مجھے ہر لہر سے ریحانہؔ کی آواز آتی ہےیہیں ریحانہؔ رہتی ہے یہیں ریحانہؔ رہتی تھی
لہر سے لہر ٹکرائے کیسے کہواور ساحل سے چھو جائے کیسے کہو
کثرت بادہ رنگ لاتی ہےآدمی کو لہو رلاتی ہے
اور تنہا رہ گئے پھولوں کے ہاتھبرف کی لہر کے ہاتھوں تتلی کو لوٹ آنے کا پیغام گیا
وہ آج لہر میں تھامسی کی چھب دکھا کے
خواب کی لہر میں بہتے ہوئے آئے ساحلمسکراتے ہوئے ہونٹوں کا سلگتا ہوا کرب
انجن سے اڑ کے کانپتا پھرتا تھا یوں دھواںلیتا تھا لہر کھیت میں کہرے کے آسماں
چاند ہو تو کاکل کی لہر اور چڑھتی ہےرات اور گھٹتی ہے بات اور بڑھتی ہے
قوالیوں کی روح افزا لہر کی وہ عطر سامانی ابھی بھی ہےوہی ڈھلتی ہوئی شب اور وہی باد صبا کے دوش پر
ایک لمحے کے لیے چشمے کی مانند بناپیچ کھاتے ہوئے یہ لہر اٹھی دل میں مرے
کسی بھی لہر کو اتر جانے دواور پھر جب انسانوں کا سناٹا ہوتا ہے
لیتی ہوئی انگڑائی اگر گھاٹ پہ آئےگنگا کی ہر اک لہر میں اک دھوم مچا دے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books