aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lailaa"
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
بزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوملیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھی
چاہا ہے اسی رنگ میں لیلائے وطن کوتڑپا ہے اسی طور سے دل اس کی لگن میں
محمل مجلس اقوام کی لیلیٰ سے کہوخون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
نہیں جو محمل لیلائے آرزو سر راہتو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
ایک مدت ہوئی لیلائے وطن سے بچھڑےاب بھی رستے ہیں مگر زخم پرانے میرے
اپنا نام لیلیٰ بتا چکی تھیمیں نے کہا
جس کے چھو جاتے ہی مثل نازنین مہ جبیںکروٹوں پر کروٹیں لیتی ہے لیلائے زمیں
لیلئ شب کھولتی ہے آ کے جب زلف رسادامن دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صدا
لیلائے وطن کے پیرہن میںبارود کی بو نہیں رہے گی
گر ہے قلو بطرہ تو سیاست کی چلے چاللیلیٰ ہے تو کرتی ہے یہ دیوانہ و بدحال
''شور لیلیٰ کو کہ باز آرائش سودا کندخاک مجنوں را غبار خاطر صحرا کند''
آخر اس پر کیا کچھ بیتی جانو تو احوال کہوموت ملی یا لیلیٰ پائی؟ دیوانے کا مآل کہو
ہر غازی رشک اسکندرہر دختر ہمسر لیلیٰ ہے
نہ لیلائے سخن کی دوست دارینہ غم ہائے وطن پر اشک باری
اس نے لیلیٰ کی باتیںہواؤں سے بگولوں سے درختوں سے اور بیلوں سے
کوئی دیتا ہے لقب لیلۂ بے محمل کاکوئی کہتا ہے تجھے پیار سے کالی ناگن
شہر میں ایسے مصور ہیں جو سکوں کے عوضحسن میں لیلیٰ و عذرا سے بڑھا دیں گے تجھے
اے لیلیٔ جمہوریتاے دلبر ہندوستاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books