تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lash"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "lash"
نظم
مری قاتلا مری لاش سے یہ بیان لینے کو آئی تھی
نہ دے ملزمہ کو سزا پولس مری قاتلا کوئی اور ہے
دلاور فگار
نظم
فوج حق کو کچل نہیں سکتی
فوج چاہے کسی یزید کی ہو
لاش اٹھتی ہے پھر علم بن کر
لاش چاہے کسی شہید کی ہو