aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maani-e-majnuu.n"
اے متوالو ناقوں والو دیتے ہو کچھ اس کا پتانجد کے اندر مجنوں نامی ایک ہمارا بھائی تھا
محبت معنیٔ حسن سخن ہےمحبت اللہ والوں کا چلن ہے
میں کیوں خود کو بے عقل و مجنوں کہوںتواضع کی خاطر غلط کیوں کہوں
وہی آوارہ و مجنوںوہی شاعر
بنایا ذروں کی ترکیب سے کبھی عالمخلاف معنی تعلیم اہل دیں میں نے
شاہد معنی اسرار ظہور قدرتسب پہ روشن تھا کہ وہ خاص تھا نور قدرت
وہ معنیٔ گریز پابس ایک جست میں
نظر سے محو ہے ام الکتاب کی تفسیرحضور معنیٔ غیب و ظہور کھو بیٹھے
اس بید مجنوں پرنظر پڑتی نہیں
وادیٔ مجنون میںآبروئے خون میں
وادئ مجنوں میںآبروئے خون میں
تو نے مردہ زندگی میں روح تازہ پھونک دیہمت مجبور کو بخشی ہے تو نے زندگی
کہ جن میں سوچنے لگتا تھا کچھ مرا بچپنکئی معانئ بے لفظ چھونے لگتے تھے
وادیٔ عشق و جنوں میں رہروان شوق کومعنیٔ حرف وفا سمجھا رہا ہوں آج کل
کہ جس کے معنئ دورجانتا ہوں میں اب
مکاں کے معنی و مفہومسچائی مجھ سے پھوٹی ہے
پر معنی و پر مغز ہیں نیکی کے اشارےہر حال میں ہر رنگ میں رہبر ہیں ہمارے
بید مجنوں کے طلسمات سے پل پل چھنتیآسمانوں کو لپکتی ہوئی اک تان کی یاد
اس کو نقاد تو اک چشمۂ حیواں سمجھامیں اسے حضرت مجنوں کا گریباں سمجھا
ایک دن منسوخ ہونا ہےاسے وہ معنی و مفہوم کھونا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books