aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahfuuz"
یہی ہیں مرہم کافور دل کے زخموں پرانہی کو رکھنا ہے محفوظ تا دم آخر
سخت حیراں ہوں کہ محفل میں تمہاری اور یہ ذکرنوع انسانی کے مستقبل کی اب کرتے ہو فکر
جنگ وہاں پر برسیکتنے محفوظ ہو تم شکر کرو
اب وہ محفوظ ہے اک خانے میںاتنا محفوظ ہے اک خانے میں
ہمیشہ کے لیے اس دام میں محفوظ ہو جاؤںضیائے حسن سے ظلمات دنیا میں نہ پھر آؤں
میرا مقصد تجھے محفوظ رکھناتیری زینت کا پہرے دار ہوں میں
افکار سے محفوظ رہے تیری جوانیچھلکے تری آنکھوں سے شراب اور زیادہ
تمہاری انگلیوں کا ہر نشاں محفوظ رکھا ہےلبوں پر جھیل کی گہرائیوں کے ہے بس اک شکوہ
اپنی نئی آرزوؤں کے ان خوبصورت کنایوں کومحفوظ کر لو!
گمرہی قلعوں میں محفوظ رہے گی کب تکسر اٹھائے گی ہوا بادباں کھل جائیں گے
غائب از چشم تھی جنت کی بہاروں کی طرحدست انساں سے تھی محفوظ ستاروں کی طرح
اس کی عظمت سدا رہے ملحوظہر طرح ہم رکھیں اسے محفوظ
محفوظ رہنے کی تمہاری خواہشتمہارے جذبات کو سن کر دیتی ہے
یہ دنیا آج سے پہلے بھیکب محفوظ تھی اتنی
کاغذ کو ہوا کی زد سے محفوظ رکھےپیپر ویٹ
مگر ہاں یاد آیاایک منظر اور بھی محفوظ ہے مجھ میں
تمہارے اقرار نامے ہمارے پاس محفوظ ہیںتم سے پہلے والوں کی خطا یہی تھی
محفوظ کر لودیکھو اب بھی وقت ہے
جہاں پر جا کے پھر کوئی کبھی واپس نہیں آتاکہاں تک اپنے بوسیدہ بدن محفوظ رکھیں گے
روایت کا محفوظ کر کے وقارہمیں لوٹنا ہے خوشی کی بہار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books