aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mas.huur"
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانااک نار پہ جان کو ہار گیا مشہور ہے اس کا افسانا
ہوں مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھےجو ملوکیت کا اک پردہ ہو کیا اس سے خطر
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں ملک سرشتمشہور جن کے دم سے ہے دنیا میں نام ہند
صنعت ہے کہ فطرتظاہر ہے کہ مستور
صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالامشہور گلستاں میں بہت میری فغاں تھی
ہے مشہور کوچہ و برزنبال میں ناچیں لیڈی کرزن
تم جو ہو مصروف تو میں بھی بہت مصروف ہوںتم جو ہو مشہور تو میں بھی بہت معروف ہوں
ولاٹھولؔ، ماہرؔ، بھارتیبچنؔ، مہادیویؔ، سمنؔ
نامی اور مشہور نہیں ہملیکن کیا مزدور نہیں ہم
مجھے پتھروں جتنا کس دوکہ میری بے زبانی مشہور نہ ہو
تمام ہند میں مشہور ہے یہاں کی سحرکچھ اس قدر ہے سحر خوش نما بنارس کی
مدھ بھرے نین سے آنکھیں نہ ملاؤ کیفیؔلوگ مشہور نہ کر دیں تمہیں مے نوش کہیں
مگر نادان ہے تو آہ دھوکا کھا رہی ہے توترا روئے درخشاں ہے بظاہر ماہتاب آسا
وہ نائی تو تھا ہیمگر اس کو بخشا تھا قدرت نے
جوشؔ کی نظمیں مشہور ہیں ہر جگہہیں غزل کے جگرؔ واقعی بادشہ
مسئلہ خدمت اردو کا بھی تھا پیش نظراپنے اشعار کی عظمت سے بھی واقف تھے مگر
دین و آئیں ہیں جدا سب کے مگر اے خاک ہندگود میں تیرے رہیں شیر و شکر اے خاک ہند
مرے تائے بھی اپنے وقت کے مشہور چیٹر تھےکئی جیلوں کے تو وہ ہاف ایرلی بھی وزیٹر تھے
شری بدھا رائے وہ مشہور ہیںسیاست میں آ کر وہ مغرور ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books