aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTaa.o"
خون پھر خون ہے سو شکل بدل سکتا ہےایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے
سبھی نقوش اہنسا مٹا دئے تم نےرواج کار محبت بھلا دئے تم نے
وفا کے پھول کھلاؤ بہار ہولی ہےنظر نظر سے ملاؤ بہار ہولی ہے
برسات کی بہارو مجھ کو نہ اب ستاؤجو خود ہی مٹ رہا ہے اس کو نہ تم مٹاؤ
دکھیوں کا دکھ درد مٹاؤخود جاگو اوروں کو جگاؤ
جنتا کے دکھ درد مٹاؤآزادی کے جشن مناؤ
جگ سے مٹاؤ تم اندھیارےچمکے پھر سے گھر آنگن
آپس کے جھگڑوں کو مٹاؤجاگو جاگو سب کو جگاؤ
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہجو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
سنگ بستہ پڑی تھیصراحی و مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں
میں اپنی روح کی ہر اک خوشی مٹا لوں گامگر تمہاری مسرت مٹا نہیں سکتا
پر کوئی اس کی نظروں کومیرے دل سے مٹا نہ سکے گا
میں تم سے جیت جاؤں گاکہ تم کو تو مٹا ہی دے گا
مرے چہرے پہ جب بھی فکر کے آثار پائے ہیںمجھے تسکین دی ہے میرے اندیشے مٹائے ہیں
پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوںاپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں
موج کے دامن میں پھر اس کو چھپا دیتی ہے یہکتنی بے دردی سے نقش اپنا مٹا دیتی ہے یہ
آ غیریت کے پردے اک بار پھر اٹھا دیںبچھڑوں کو پھر ملا دیں نقش دوئی مٹا دیں
اک بار پھر آ جادکھ درد مٹا جا
کوئی حسن ناہید پر مر مٹا تھاکوئی چشم نرگس کا بیمار سا تھا
سوز دروں سے قلب و جگر ہو گئے کبابپیری مٹی کسی کی کسی کا مٹا شباب
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books