aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murG-zaar"
فضائے مرغزار ہےہوائے خوشگوار ہے
بیا ساقی نوائے مرغ زار از شاخسار آمدبہار آمد نگار آمد نگار آمد قرار آمد
تابناکی حیات کو دے دوںرستہ رستہ کو مرغزار کروں
مری فطرت آئینۂ روزگارغزالان افکار کا مرغزار
وادیاں ہیں جھیلیں ہیںمرغزار و گلشن ہیں
فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آجکانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار
کتنی تہذیبوں کے ضامن ہیں ترے یہ مرغزاراے بڑے تالاب کچھ تو ہی بتا کیا رمز ہے
بہشت نظر مرغزار غزالاںہوا تیری موج مے و انگبیں ہے
جھیل کا درپنسجیلے مرغزار
یہ چمن یہ مرغزاریہ پہاڑ اور آبشار
نیا نظام نیا انتظام آئے گانیا طریقہ نیا انصرام آئے گا
ناشنیدہ ساعتوں کا منتظر ہوںانگنت گزرے ہوئے لمحوں کی چیخیں
نگاہ مرغزار پریہ کیف دل یہ بوستاں
اے وطن اے مرے بہشت بریںکیا ہوئے تیرے آسمان زمیں
افق والے تہہ خانے سےوہ بر آمد ہوا دن
یہی وہ دن ہے آزادی کی جب پہلی بہار آئیچمن میں ناچتی گاتی نسیم لالہ کار آئی
مری نیند چوم کےخواب کے کسی مرغزار میں لے چلے
جسم کے اجاڑ مرغزار میں کسی پرند کی پکاردرخت ڈھ چکے
چمن میں لائی ہے پھولوں کی آرزو تجھ کوملا کہاں سے یہ احساس رنگ و بو تجھ کو
ایک رخساز دروں سے جل نہ اٹھیں جسم و جاں کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books