تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "na.nge"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "na.nge"
نظم
جب تک تم بھوکے ننگے ہو یہ نغمے خاموش نہ ہوں گے
جب تک بے آرام ہو تم یہ نغمے راحت کوش نہ ہوں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
تم نند کو نین کے تارے ہو تم دین دکھی کے سہارے ہو
تم ننگے پیروں ڈھانے ہو بھگتوں کا مان بڑھانے کو