aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "numaa.ish-e-poshaak"
بضد ہیں پھر بھی کج نظر حیات شاد کام ہےنمائش و نمود و ننگ و نام پر نگاہ ہے!
رہ رہ کے کھٹکتی ہے آنکھوں میں میرییہ جو تیری نمائش مال و حشمت ہے
وہ مجھ سے چھپتا پھرے اور میں اس کو دیکھا کروںنمائش غم صحرا میں اس پہ سایا کروں
آؤ پاشاؔہم سب ساتھی
اس کی فرقت کا کس قدر احساسآج اس کے بغیر اے پاشاؔ
آؤ جانے آؤ پاشاؔاگلے سال میں پھر آؤں گا
نہ کر سکے یہ تم اگریہ تاجران پیشہ ور
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
یہ کیا خبر تھی کہ فاقہ مستی میں ستر پوشی بھی ہوگی مشکلاماں کی جب ہوں گی التجائیں تو قتل و غارت گری ملے گی
قلم کی دنیا میں تنقید کی نمائش ہونہ تیکھے لہجے کڑے تیوروں کے ساتھ آئے
گماں ہوتا ہے کی لشکر کشی باد بہاری نےزرہ پوش آب ہو جاتا ہے جب بادل گزرتے ہیں
آنکھوں میں حسن مستی اک کیف خود نمائیقدموں میں شان لغزش گویا کوئی شرابی
ہو مئے شوق سے جب آپ ہی قدرت سرشارہے تمہارے لیے دنیا کی نمائش بے کار
زمین گل پوش کوہم اپنے سیاہ قدموں سے روندتے ہیں!
چاہے اگر رہائی پیش از فنا فنا ہوپاداش جرم ہستی ہے یہ عذاب ہستی
راہروان عشق کا پیشہ کوہ کنی اور تیشہ زنیکوہ گراں اس راہ میں حائل کل بھی تھا اور آج بھی ہے
یا کسی پردۂ تصویر میں روپوش ہو تم!!
صحن میں کشتہ چراغوں کی چتاؤں کا دھواںان چتاؤں کو سمن پوش و سمن ریز کرو
سن کر یہ ان کا روئے سخن فق پڑا رہاپر پھڑپھڑا کے رہ گئیں بے چاری شاعرات
خیال جنوں پیشہ کیآرزو کر رہی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books