aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paro ali jawwad zaidi ebooks"
پہلے زمانہ اور تھا مے اور تھی دور اور تھاوہ بولیاں ہی اور تھیں وہ ٹولیاں ہی اور تھیں، وہ ہولیاں ہی اور تھیں
تمہیں جب یاد کرتا ہوں تو اک مٹتی ہوئی دنیامری آنکھوں کے آئینے میں پہروں جھلملاتی ہے
سورج کو سر پر اٹھائے اٹھائےآج میں ایک دیوار کے ساتھ ساتھ
اہل عقل کے ساتھمیں کچھ دور چلا
ایک چھوٹی سی نیم پلیٹجس پر میرا نام لکھا تھا
لاپتا ہو جانے والوں کے نامکیوں نہ ہم بھی ایک نظم کہیں
کاش تم میرے بلیٹن کی انکر ہوتیںجو میں لکھتا
وہ لڑکی ہر پہیلی بوجھ لیتی ہےاسے ہر معمہ حل کرنا آتا ہے
شطرنج کی بساط پربادشاہ قلعہ بند رہتا ہے
روز رات کے پہلے پہرکورے کاغذ پر تمہارا نام لکھتا ہوں
کون سی ایسی شے ہے جس نےمنہ پر تالے ڈال دئے
نرم ریت پر معصوم بچوں کی طرح دوڑتے ہوئےاس نے میری طرف دیکھا
اس سے ملتا ہوںتو یوں محسوس ہوتا ہے
آنے والے دن کے آخر پرسورج ٹوٹی ہوئی ڈھال کی طرح
ایک سفید و شفاف سیدھلی چادر
ذہن کی عمارت میںیاد اک دریچہ ہے
ہچکیاں آتی ہیں دل ڈوب رہا ہے شایدآج بھولے سے تمہیں یاد مری آئی ہے
ایک دن چھٹی کا یوں گزراکہ مجھ کو دکھ گئے ساتوں طبق
حقیقی دشمنی کو دوستی کے مکر پر ور پیرہن پرخواہ اس میں فائدہ ہی کیوں نہ ہو
مجھے بارش سے کہنے دو جواں جذبوں میں بہنے دوکہ جب بارش برستی ہے ہوائیں سرد چلتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books