تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pho.De"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "pho.De"
نظم
میں راہوں کا
مقدر ہوں
ستم دیکھو
مرے سینے پہ پھوڑے پھنسیاں اب بھی
گڑھوں کی شکل میں
پھیلی ہوئی ہیں
غیاث متین
نظم
پھر دنیا والوں نے تم سے
یہ ساغر لے کر پھوڑ دیا
جو مے تھی بہا دی مٹی میں
مہمان کا شہپر توڑ دیا