aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "plate"
کبھی کبھی تو زندگیاں کچھ اتنے وقت میں اپنی مرادیں حاصل کر لیتی ہیںجتنے وقت میں لقمہ پلیٹ سے منہ میں پہنچتا ہے۔۔۔ اور
چائے کی میز سے لگ کر میں کھڑا تھا خاموشوہ سموسوں سے بھری پلیٹ لیے پاس آئی
دوپہر میں چھ چپاتی چار انڈے آملیٹچار چھ شامی کباب اور اک نہاری کے پلیٹ
کر پلنگ کے پاس رکھوں گیتمہارے ساتھ ایک پلیٹ میں
رات پلیٹ میں دکھ رکھا تھاصبح کے کپ میں بے زاری تھی
نمبر پلیٹ اکھاڑیفٹ پاتھ پر جو اچھلی
لڑتے ہوئے توڑ دیتے ہیں گلاس اور پلیٹاور برباد کر دیتے ہیں یہ ساری چاکلیٹ
ٹیبل پر مٹی کی پلیٹ میں ابلے آلو کی خوشبوآلو کی خوشبو میں بھیگا کومل ہاتھ
پلیٹ دے رہی ہےیو این او کی آنکھ کے کناروں کی جنبشوں سے دنیا
نیم پلیٹ پہ گھر کے اسی بوڑھے کا ناملکھا ہوا ہے بڑے بڑے حرفوں میں
کوئی سرکاری ہرکارہ نہیں تھاانسانی حقوق کی پلیٹ میں
ایک چھوٹی سی نیم پلیٹجس پر میرا نام لکھا تھا
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میںگڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
سارے جذبےیہ جیسے پتے ہیں
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیںتم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے
کندھے پر یہ جھولی رکھےکیوں پھرتے ہو کیا پاتے ہو
یہ ساغر شیشے لعل و گہرسالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
یہ چند لمحوں کے زرد پتےگرے ہیں اور تیرے گیسوؤں میں
مسلسل تیز بارش ہو رہی ہےکسی پتے سے گر کر ایک قطرہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books