تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ro.ndii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ro.ndii"
نظم
کچھ تنکے شوخی کرتے ہیں سیلاب کے سرکش دھارے سے
مندیل سروں سے گرتی ہے اور پاؤں سے روندی جاتی ہے
جمیلؔ مظہری
نظم
روندی کچلی آوازوں کے شور سے دھرتی گونج اٹھی ہے
دنیا کے اینائے نگر میں حق کی پہلی گونج اٹھی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
جہاں ارماں بھرے دل خون کے آنسو نہ روتے ہوں
جہاں روندی نہ جاتی ہو خوشی اہل محبت کی