aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadma"
جس کو صدمہ شب تنہائی کے ایام کا ہےایسے عاشق کے لیے نیٹ بہت کام کا ہے
صدمہ یہ شاق عالم پیری میں ہے ضرورلیکن نہ دل سے کیجیے صبر و قرار دور
ڈر ہے پڑے نہ صدمہ ذلت کا اس کا سہناچاہو اگر بڑائی تو کہنا بڑوں کا مانو
کون اب میرے لئے دست دعا پھیلائے گاکس طرح آفات کا صدقہ اتارا جائے گا
سال کی آخری شبنہ کسی ہجر کا صدمہ نہ کسی وصل کا خواب
جھونکے ہوا کے برف بچھاتے تھے راہ میںجلوے سما رہے تھے لرز کر نگاہ میں
وقت ہر زخم کو ہر غم کو مٹا دیتا ہےوقت کے ساتھ یہ صدمہ بھی گزر جائے گا
جو کچھ تھا پاس دفن و کفن میں اٹھا دیاخرچے نے پھر تو موت کا صدمہ بھلا دیا
صدمہ ہے اندوہ کے آزار کادل فسردہ حال ہے بیمار کا
فصل بہار آئی مگر ہم ہیں اور غمہر سمت سے ہیں گھیرے ہوئے صدمہ و الم
کب کون سا صدمہ سہتے ہیںبس خواب کا قصہ کہتے ہیں
وہ سولہ بہاروں کے بعددوبارہ ملا ہے
کالی ہوگی مچھلی رانیبگلے کو بھی پہنچا صدمہ
تب میں نے سوچا مرے کاغذ کے غبارے نہ ناچیں تو بہتر ہےاک عمر کا صدمہ ہے بہت تلخ زمیں کو
ایک صدمہ تمہیں گنوانے کاایک خواہش کہ تم بنو میری
جدائی کا صدمہ وہی جانتا ہےجس کے خوابوں سے گلاب چھین لئے جاتے ہیں
نئے سے نیا صدمہ سہنے کو تیار رہتا ہوں صبح و شاماپنی جہالت کے انکشاف پر
نہ کوئی صوت درا صدائے رحیل تھیاور نہ کوئی منزل نہ کارواں تھا
ہے غلط فہمی بہت صدمہ ہے اس اک بات کاجب نہ ہوگی شمع تب احساس ہوگا رات کا
اب جب تک بھی میں زندہ ہوں ہر دکھ ہر صدمہ جھیلوں گامیں طوفانوں سے الجھوں گا میں ہر خطرے سے کھیلوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books