aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safe.n"
رکی رکی سی صفیں ملگجی گھٹاؤں کیاتار پر ہے سر صحن رقص پیپل کا
صفوں پر اک نظر ڈالییہ پہلا دن تھا مسجد میں
پھولوں کی خوشبو کیصفیں ترتیب دیتی ہے
یہ نیون سائن کی روشنیوں میں گھری ہوئی تاریک صفیںیہ شور شرابہ آنے والی لمبی رات کی ہیبت کا
بے گناہوں کی ساری صفیں کٹ گئیںخون ہی خون ہر سمت بہنے لگا
چمک اٹھیں ہیں نئے منظروں میں کچھ شکلیںسجی ہوئی ہیں کچھ ہونٹوں پہ قہقہوں کی صفیں
سبز ماہی مراتب اٹھائے ہوئےبندروں کی صفیں
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
ثبت جس راہ میں ہوں سطوت شاہی کے نشاںاس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
سگان خوک زاد برزن و بازار بےمغزیمری جانب اب اپنے تھوبڑے شاہانہ کرتے ہیں
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسممرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
سفید خانوںسیاہ خانوں میں رکھے
جو زندگی کے نئے سفر میںتجھے کسی وقت یاد آئیں
پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیںاک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے
زباں پر ذائقہ آتا تھا جو صفحے پلٹنے کااب انگلی کلک کرنے سے بس اک
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books