aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaam"
اس طرف نہ جائیواس کو دور سے سلام
اور اک حسین شام کومیں چل پڑا سلام کو
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
اے دوستو ملیں تو بس اک پیام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
ٹوپی اتار کر اسے سلام کریں گےہر بادل کو دیکھ کے
ٹھٹھا ہنسی شراب صنم ساقی اس سواسو سو طرح کی دھوم مچاتی ہیں روٹیاں
تو مسکرائے تو صبحیں تجھے سلام کریںتو رو پڑے تو زمانے کی آنکھ بھر آئے
جو مٹنے والے ہیں ان کے لئے دوام لکھوںثنا یزید کی اور شمر پر سلام لکھوں
جو دن کا پہلا پیغام بھی تھی اور رات کا آخری سلام بھیصبح با خیر سے لے کر شب بخیر تک جو میرا تکیہ کلام تھی
مجھ کو اتنا ضرور کہنا ہےوقت رخصت سلام سے پہلے
پہلے جھک کر اسے سلام کیاپھر سلیقے سے یوں کلام کیا
سلام رخصت غمگیں کئے جاتا ہوں وادی کوسلام اے وادئ ویراں جہاں ریحانہؔ رہتی تھی
آ چکے صاحب افلاک کے پیغام و سلامکوہ و در اب نہ سنیں گے وہ صدائے جبریل
گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کیلیکن میرے حسین نے حجت تمام کی
مشکلیں راہ محبت میں نہ حائل ہوں گیمیں نے سوچا تھا کہ اس بار نگاہوں کے سلام
دور ہی سے ایسے علم جہل پرور کو سلامحسن نسواں کو بنا دیتا ہو جو جاگیر عام
اور ابھریں صنم گری کے نقوشاور چھلکیں مے سخن کے جام
سلام ان عورتوں پر جو کہ مائیں ہیں شہیدوں کیسلامی پیش کرتا ہوں میں سو سو بار عورت کو
اور کر اک آہ سلگے ہند کی رسموں کا داماے جوانا مرگ بیوہ تجھ پہ کیفیؔ کا سلام
قسمت کہ رہبری سے ملی منزل مرادفرماں روائے ملک دکن کو کیا سلام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books