aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sandalii.n"
صندلیں پاؤں سے مستانہ روی روٹھ گئیمرمریں ہاتھوں پہ جل بجھ گیا انگار حنا
صندلیں ہاتھوں سےچاہت اور عقیدت کی بیاضوں پر
صندلیں جسم کی خوشبو سے مہکتی ہوئی راتمجھ سے کہتی ہے یہیں آج بسیرا کر لے
جستجو میں کسی کے دو ''ساق صندلیں'' کیکبھی دریچوں کی اوٹ میں
صندلیں سنہری پر بھی ہل رہے تھے!
کتنی بے چین ہےصندلیں جسم پر گویا لپٹے ہوئے سانپ ہی سانپ ہوں
رنگ رخسار پہ ہلکا سا وہ غازے کا غبارصندلی ہاتھ پہ دھندھلی سی حنا کی تحریر
صندل سے چمک رہا تھا ماتھاچندن سے بدن مہک رہا تھا
میں جان گئیاور بچپن کے صندل سے منڈھا اس کا چہرہ
میں نے ہر شکل کو گھبرا کے خدا مان لیاکاٹ کے رکھ دیے صندل کے پر اسرار درخت
میری گردن میں تری صندلی باہوں کا یہ ہارابھی آنسو تھے ان آنکھوں میں ابھی اتنا خمار
تو نہ ان کی طرح بھرنا عرصۂ فن میں چھلانگکوکھ تا ٹھنڈی رہے بچوں سے اور صندل سے مانگ
بال کھولے ہوئے صندل کا لگائے ٹیکایوں جو ہنستی ہوئی تو صبح کو آ جائے ذرا
یہ ترے دوش پہ بل کھا کے بکھرتی زلفیںجیسے معبد میں سلگتے ہوئے صندل کا دھواں
سات سہاگنیں اور میری پیشانی!صندل کی تحریر
زر و صندل کی آگعود و عنبر کے شعلے
زلف شب رنگ لیے صندل و عود و عنبرخم ابروئے حسیں دیر کی محراب لیے
آپ بھٹکنے لگتے ہیںزلف کھلے تو مانگ کا صندل
جس طرح شام کو صندل کے گھنے جنگل میںاپنی خوشبو سے گراں بار ہوا جھومتی ہے
ان گم شدہ جنتوں سےکیسی صندلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books