aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-posh"
یہ اپنا آگہی کا فلسفہسب ضبط کے سرپوش سے ڈھانکو
پیندا الگ ہے جس سے بندھا ایک تار ہےسرپوش کا بھی بیچ سے سینہ فگار ہے
مجھے اپنے شہر سے پیار ہےنہ سہی اگر
سر چشمۂ اخلاق وفا کیش و وفا کوشاے مشرق اشراق صفا ابر خطا پوش
ترے تکیے پہ سر رکھےتری ہی زلف کی خوشبو
ہیں جسودھا کے لئے زینت آغوش کہیںگوپیوں کے بھی تصور سے ہیں روپوش کہیں
خود فہمی کا ارماں ہے تاریکی میں روپوشتاریکی خود بے چشم و گوش!
پھیلتی ہے شام دیکھو ڈوبتا ہے دن عجبآسماں پر رنگ دیکھو ہو گیا کیسا غضب
سر عیر پاپوش سے ہے صفاچٹمحبت کا کریا کرم دیکھتے ہیں
مولی گاجروں کی طرح سر کٹیںبرف پوش چوٹیوں پہ سیکڑوں برس
سر نگوں مہر بہ لب پہلے تو کچھ دیر جلیںتاب باقی نہ رہی جب تو سیہ پوش ہوئیں
آ کہ دل کی چاندنی روپوش ہے تیرے بغیرآ کہ ساز زندگی خاموش ہے تیرے بغیر
خواب مزدور ہےرات دن سر پہ بھاری تغاری لیے
ضو فشاں ہے فلک پہ ماہ مبیںچاندنی سے چمک اٹھی ہے زمیں
مقام عظمت انساں کو تو نے فاش کیاجمود بستہ غلامی کو پاش پاش کیا
ہمارے ساتھ جو کچھ راہزن بھی ہیں ماخوذوہ اہل شہر کے کہنے سے چھوٹ جائیں گے
ہر ایک پھول ہوا رنگ بار ہولی میںہر ایک شاخ ہے صورت نگار ہولی میں
دھیرے دھیرے یخ بستہ کشمیری سرد ہوائیںسفید برفیلی چٹانوں سے ٹکرا کے
ہمارے گاؤں کا لہار اب درانتیاں بنا کے بیچتا نہیںوہ جانتا ہے فصل کاٹنے کا وقت کٹ گیا سروں کو کاٹنے کے شغل میں
جوانیاں ہیں زور پر شباب کا ظہور ہےبہ فیض قلب مطمئن نظر نظر غیور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books