aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shumaar-e-nujuum-e-shab"
نہ کام آئے موجوں کے موتی جواہر کی جیوتی نہ خوشبو نہ راگمقدر میں پیہم نجوم شب غم
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
کوئی تقسیم کار مہر و نجومیا حساب شب نزول کوئی
ہمارے مقدر کا انسان منزل بہ منزلستاروں سے گزرا ہے، بزم نجوم و قمر جگمگا کر
تہ نجوم کہیں چاندنی کے دامن میںکسی کا حسن ہے مصروف انتظار ابھی
ایک ذرے کے اندر بنی کہکشاںمہر و مریخ و ماہ و نجوم
انہیں خبر کیاکہ مہر و ماہ و نجوم سارے
مہر و مہ و نجوم بھی بے شک بلند ہیںغالب بلند از مہ و مہر و نجوم ہے
روزن دیوار شبخوش ادا پر کار ہے
روزن دیوار شبخوش ادا پرکار ہے
بلندیوں میں بھی تیرا کوئی مقام نہیںنجوم چرخ بریں کا تو ہم خرام نہیں
نجوم فکر و نظر ٹمٹما کے ڈوب گئےخمار ذہنوں پہ چھایا تو جسم جاگ اٹھے
میری جیبوں میں تیرے سکے کھنک رہے ہیںنوائے گمراہ دشت شب کے نجوم تیری ہتھیلیوں پر چہک رہے ہیں
ہر ایک بوند میں آفاق گنگناتے ہیںیہ شرق و غرب شمال و جنوب پست و بلند
خدا نے الاؤ جلایا ہوا ہےاسے کچھ دکھائی نہیں دے رہا ہے
قریب آخر شب ہے مرے گلے لگ جاؤوداع شام طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books