تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "siyaahii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "siyaahii"
نظم
کمرے میں خاموشی ہے اور باہر رات بہت کالی ہے
اونچے اونچے پیڑوں پر سیاہی نے چھاؤنی ڈالی ہے
منیر نیازی
نظم
الجھا تو سیاہی دوڑا دی سلجھا تو ضیا برسانے لگے
کیا کاوش نور و ظلمت ہے کیا قید ہے کیا آزادی ہے