aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sozan"
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوںکون کر سکتا ہے اس کی آتش سوزاں کو سرد
جلانا دل کا ہے گویا سراپا نور ہو جانایہ پروانہ جو سوزاں ہو تو شمع انجمن بھی ہے
کام مکتوب کا ماؤس سے لیا جاتا ہےآہ سوزاں کو بھی اپلوڈ کیا جاتا ہے
جس کے ایک کنارے کو شعاع سوزاںاپنی شدت سے جلانے پہ مٹانے پہ تلی بیٹھی ہے
جہاں اک شمع ابھی فروزاں ہےجہاں اک دل تپاں ہے سوزاں ہے
ایک میں ہوں میرا چاک دلکسی سوزن سے سلتا ہی نہیں
مرے سینۂ سوزاں سے گزر جاتی ہےجس طرح طاق پہ رکھے ہوئے گل داں کی
مزاج آتش سوزاں کو کر دیا ٹھنڈامچا دی بزم عناصر میں کھلبلی میں نے
یہ تن نازک ترا یہ شعلہ ہائے آتشیںیہ چتا کی آتش سوزاں یہ جسم نازنیں
یہ تمہارے ریشمی تار ہیںیہ تمہاری سوزن سیم ہے
تم صبح بہاراں کے عاشق میں شام غریباں کا شیداتم چاندنی راتوں پر مفتوں میں شعلۂ سوزاں کا شیدا
جل گیا سینۂ سوزاں میں ہی انساں کا ضمیرروح کی چیخ فضاؤں میں کہیں ڈوب گئی
اپنے دل کے شعلۂ سوزاں میں خود جلتا ہوامنتشر کرتا ہوا دامان ظلمت میں شرار
اور سوزن ہجر سےاپنی ادھڑی ہوئی تن کی پوشاک سیتا ہوں
ایک لمحہ کے لیےسینۂ سوزاں مرا
جل بجھا جسم کے ہم راہ دل سوزاں تکجان دینے چلا آیا ہوں در جاناں تک
نہ جانے تجھے کس کے ملبوس پرخواب کی نوک سوزن سے
وہ لوگ جنہوں نے مرے ہونٹوں کو سیا ہےسوزن سے مری سوچ کا کانٹا بھی نکالیں
مشتعل جیسے آتش سوزاںاور کبھی جوئے آب تھا وہ شخص
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books