aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suulii"
مجبور بڑھاپا جب سونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گامعصوم لڑکپن جب گندی گلیوں میں بھیک نہ مانگے گا
وہ صبح کبھی تو آئے گیمجبور بڑھاپا جب سونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گا
خون تھکواتامجھے ہر لمحے کی سولی پہ لٹکاتا
ٹیکسٹ جب عاشق برقی کا اٹک جاتا ہےطالب شوق تو سولی پہ لٹک جاتا ہے
علم سولی پہ چڑھا تب کہیں تخمینہ بنازہر صدیوں نے پیا تب کہیں نوشینہ بنا
نہ بات اب تک سنی گئی ہےشراب و شعر و شعور کا جو اک تعلق ہے اس کے بارے میں رائے کیا ہے
جھک کے سولی سے اسی وقت کسی نے یہ کہاتیرے اک گال پہ جس پل کوئی تھپڑ مارے
کون چڑھتا خوشی سے سولی پرجھونپڑوں میں گھرا یہ ویرانہ
وہ ہمیشہ ہوا سب سے پہلے شہیدسب سے پہلے وہ سولی پہ چڑھتا رہا
برگد کے نیچے بیٹھو یا سولی چڑھ جاؤبھینسے لڑنے سے باز نہیں آئیں گے
کون ہے جس نے مرے قلب کی دھڑکن دھڑکناپنے احساس کی سولی پہ چڑھا رکھی ہے
تو جانے سولی پہ چڑھنا ہو یا چلیں آرےکہ زندہ آگ کی لپٹوں کی نذر ہونا پڑے
اس کو خطروں کی نہیں پروا ذراآگ میں کودا یہ سولی پر چڑھا
درد زہ سے زیست یونہی ہلکان تڑپتی رہتی ہےنئے مسیحا آتے ہیں اور سولی پر چڑھ جاتے ہیں
کوئی کہہ دے تو ہمیں کہنے کی حاجت کیا ہےزندگی ہو بھی اور احساس کی سولی پہ رہے
کیوں کہ سب معصوم طینت لوگگلی کے موڑ پر سولی سے لٹکے
اک ان چاہی ہمراہی کی سولی لے کربوجھل بوجھل پاؤں دھرتے جائیں چلتے جائیں
میرے من آنگن کو روند ڈالامیرے بھروسے کو سولی پر ٹانگ کر
عیسیٰ کی سولی ہےفرشتوں کا لشکر اسے سجدہ کرتا ہے
اسی نقطے کی سولی پر پیمبر بات کرتے ہیںمجھے چلنا نہیں آتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books