aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tamaashe"
ادب فروشوں نے جاہلوں نے مشاعرے کو بھی اک تماشہ بنا دیا ہےغزل کی تقدیس لوٹ لی ہے ادب کو مجرا بنا دیا ہے
بوندوں کی جھمجھماوٹ قطرات کی بہاریںہر بات کے تماشے ہر گھات کی بہاریں
رنگ آسودگی کے تماشے کہاںجھٹپٹا ہے یہاں رہ گزر رہ گزر
نٹ بنجارن سنیاسی اور کھیل تماشے والے لوگکھنڈر ویرانہ جلتی دھوپ پھولی سرسوں دھان کے کھیت
سڑکوں پہ بے شمار گل خوں پڑے ہوئےپیڑوں کی ڈالیوں سے تماشے جھڑے ہوئے
ہر بات کے تماشےہر بات پر جھگڑنا
تربوز کو دیکھو تو ذرا سی ہے بیلقدرت نے دکھائے ہیں تماشے کیا کیا
رقص کے تماشے میںارض و شمس ہوتے ہیں
اک تماشے کی طرح وقت پہ عریاں ہوتےاپنی خواہش کو سر بزم نہ رسوا کرتے
نظر اٹھاؤ سفیر لیلیٰ برے تماشوں کا شہر دیکھویہ میرا قریہ یہ وحشتوں کا امین قریہ
مکڑی آئی تماشے لے کربھینسا آیا تاشے لے کر
کہ ساتھی شیر ان کو دیکھنے آئیںٹکٹ لے کر تماشے کی طرح
عجب تماشے دکھاتی ہے زندگیرچاتی ہے روز نیا کوئی راس
تمنائے وفا ہوتی ہے لیکن تم نہیں ہوتیںبڑی رنگیں فضا ہوتی ہے لیکن تم نہیں ہوتیں
دیکھ رہے ہیں پھول اور پودےباغ کے یہ معصوم تماشے
مجسم بندگی زخمی تماشے کے نشانے پرکبھی سہمے ہوئے خواہش کی
گڑیا نے دیکھےمیلے تماشے
روز ازل سے ایک تماشے میں گم تھے ہمناراض ہو گئے ہیں اب اک دوسرے سے ہم
سب خواب تماشے دھول ہوئےاور جگنو تارے دیپ سبھی
انوکھے تماشے دکھاتی ہے انشامرے گھر کو جنت بناتی ہے انشا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books