aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarfa"
جن پر میں بہت ناراض تھا اس سےیہ اک طرفہ محبت
تخیل میں ترے نزدیک جب میں خود کو پاتا ہوںمجھے اس وقت اک طرفہ خوشی محسوس ہوتی ہے
اپنی یک طرفہ سیاست کے تقاضوں کے طفیلایک بار اور تجھے نوحہ کناں چھوڑ گئے
پر وہ ایک طرفہ ہے
وہ نفس کی زمزمہ سنجی نظر کی گفتگوسینۂ معصوم میں اک طرفہ طغیانی ہے آج
دیکھا سب نے ہی اپنا جسم و لباسلیک یہ طرفہ ماجرا دیکھا
وہی میں ہوں وہی چاروں طرف رقصاں مری افسردہ شب ہےاور وہی میری تھکی ہاری ہوئی جاگی ہوئی روئی ہوئی آنکھوں کا
سو یک طرفہ رہی ملاقات
پھر بھیتجھے حال کا کوئی یک طرفہ صاحب مقال آج جو بھی کہے
اوریک طرفہ محبت
مرتبانوں میں توجہ سے لگایا ہے تجھےکتنی یک طرفہ رہی ہے تری چاہ
ذرا سی دھار لگانے کے بعداب اسے دونوں طرف سے استعمال کیا جا سکتا تھا
وہ تعفن کم سے کم ہو جوکسی بھی چیز کے جلنے سے چو طرفہ
کون سے کوہ کی آڑ میں لی خورشید نے جا کر آج پناہچو طرفہ یلغار سی کی ہے ابر نے بھی تا حد نظر
کچھ تعلق نہیں کچھ محبت نہیںاور تجھ سے مرا پیار یک طرفہ ہے
کردار مساوات کا جایا ہے نیا سالاک طرفہ کرامات کا جایا ہے نیا سال
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
ہر طرف بکھری ہوئی رنگینیاں رعنائیاںہر قدم پر عشرتیں لیتی ہوئی انگڑائیاں
ہدف ہوں گے تمہارا کون تم کس کے ہدف ہوگےنہ جانے وقت کی پیکار میں تم کس طرف ہوگے
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books