نہ جائے گا میرے دل سے خیال ابروئے دلبر
کہ تیغوں ہی کے سائے میں تو ہے جنت مسلماں کی
بل پڑے چتون پہ ابرو تن کے خنجر ہو گئے
ذکر وصل آتے ہی وہ جامے سے باہر ہو گئے
-
موضوعات : خفااور 1 مزید
ہے اسی میں پیار کی آبرو وہ جفا کریں میں وفا کروں
جو وفا بھی کام نہ آ سکے تو وہی کہیں کہ میں کیا کروں
-
موضوعات : جفااور 3 مزید